نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بی سی کی جانب سے کئے گئے نیشنل سروے کے مطابق ڈونالڈ ٹرمپ کو ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن پر ایک پوائنٹ کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ آٹھ نومبر کو ہونے والے انتخابات سے پہلے دونوں امیدواروں نے اپنی انتخابی مہم تیز کر دی ہے۔
ہلیری کلنٹن کو اس سے پہلے کے سروے رپورٹوں میں ٹرمپ سے آگے بتایا جا رہا ...
بی آئی نے فضائیہ کے سابق سربراہ ایس پی تیاگی سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ الوقت - ہندوستان میں آگسٹا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹر اسکینڈل کے معاملے میں سی بی آئی نے فضائیہ کے سابق سربراہ ایس پی تیاگی سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا۔
ہندوستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق فضائیہ کے سربراہ کو کرپشن کے ا ...
بیان کے مطابق، نوید مختار، لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر کے جانشین ہوں گے۔ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے سربراہ بنائے گئے ہیں۔
پاکستان کے مقامی اخبار کے مطابق، جنرل نوید مختار نے حال ہی میں پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کور کمانڈر کے طور پر ذمہ داری سنبھالی تھی تھا اور اس سے پہ ...
بیان جاری کرکے ماسکو اور سینٹ پیٹرز برگ شہروں سے امریکا کے 35 سفارتکاروں کو ملک سے نکالنے کی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کی تجویزکی مخالفت کی ہے۔
روسی صدر نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ماسکو کے خلاف امریکا کی نئی پابندیاں، اشتعال انگیز اقدام ہے جس کا مقصد دونوں ممالک کے تعلقات کو زیادہ سے ...
بیان کرتے ہوئے کہ ان لوگوں میں چھوٹی کلاس کے بچے بھی شامل ہیں، کہا کہ امریکا ان سفارتکاروں کو نکال رہا ہے جن کو امریکا گئے ہوئے صرف دو مہینہ ہی ہوا ہے۔ جمعرات کو امریکی انتخابات میں مداخلت کرنے کے الزام میں اوباما انتظامیہ نے روس کے 35 سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔
امریکا نے جمعرا ...
بی آپارتھائیڈ کا ارتکاب کر رہی ہے۔ الوقت - نیویارک میں مقیم ایک سیاسی تجزیہ نگار نے بحرین میں انسانی حقوق کی بدتر حالت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آل خلیفہ حکومت بحران میں ایک طرح کے مذہبی آپارتھائیڈ کا ارتکاب کر رہی ہے۔
نیویارک میں ایف پی آئی ایف سینٹر کے سیاسی تجزیہ نگار یان ویلیمز نے ت ...
بین الاقوامی اداروں اور عام لوگوں نے امریکا میں مسلمانوں اور پناہ گزینوں کے داخلے پر پابندی کے امریکی صدر کے فیصلے کو نسل پرستانہ اور غیر انسانی قرار دیا ہے۔
در ایں اثنا امریکا کے مختلف شہری حقوق کے اداروں اور انسانی حقوق کی دفاع کی تنظیموں سمیت پروفیسروں، بین الاقوامی پناہ گزین ادارے اور اقوام متح ...
بیت لاہيہ میں صیہونی جنگی طیاروں نے فلسطینی مزاحمت کے ٹھکانوں پر ميزائل سے حملہ کیا۔ صیہونی فضائیہ نے ایف -16 جنگی طیاروں سے غزہ پر بمباری کی تھی ۔
پیر کی صبح صیہونی میڈیا نے دعوی کیا کہ غزہ سے ایک راکٹ صیہونی کالونیوں کی جانب فائر ہوا جس کی وجہ سے ان کالونیوں میں خطرے کا سائرن بجنے لگا۔ کچھ فلسطین ...
بی سرحدی علاقے نجران پر پرواز کر رہے اردن کی فضائیہ کے اس طیارے کا پہلے راستہ روکا اور پھر اسے مار گرایا۔
یہ ایک انجن والا سوپرسونک جنگی طیارے تھا جسے متعدد طرح کی کارروائیوں کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
یہ طیارہ سعودی عرب کی قیادت والے فوجی اتحاد کے یمن کے خلاف حملے میں مبینہ طور پر ملوث تھا ...
بیان میں کہا ہے کہ امریکی فضائیہ کا ارادہ ہے کہ آئندہ کچھ برسوں کے دوران مشرق وسطی میں داعش سے مقابلے کے لئے ایف - 35 جنگی طیارے تعینات کرے۔
ان کا کہنا تھا کہ مشرق وسطی میں ایف – 35 جنگی طیاروں کی تعینات کا کام جلد انجام نہیں دیا جائے گا، اس کا پروگرام آئندہ کئی برسوں میں تیار کیا جائے گا۔ مم ...